سٹرا سٹرکٹچرس
ٹائل سپیسڑ سٹراس کو جوڑنے کےلیے استعمال ہوتے ہیں- لکیڑ کا ٹکرا لمبا ہوجاتا ہے!
2
مختلف لمبائیوں سے تجربہ کریں- اور نوے کے زاویہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
3
چاڑ لکیریں مربع بن جاتیں ہیں۔
4
پینٹاگون،ہیکساگون،ہیپٹاگون اور اوکٹاگون ممکن ہے۔زیادہ کونے=تعمیر کےلیے زیادہ مستحکم بنیاد!
5
بیٹری اورموٹرکوکپ کےساتھ جوڑنےکےلیےسٹیکی فوم کااستعمال کریں،مناسب طریقےسےتوازن برکرار رکھیں
6
کمرہ جماعت شہر بن چکے ہیں، مقامی سوچ ، معاونت اور مسلہ حل کرنے کو اُجاگر کرتی ہے ۔
7
Explore more Jumprope
Want to create? It’s fast, easy, free & open to anyone.
Learn more.
More than 50,000 step-by-step guides to learn how to do anything.