فلائینگ مشین
آپ کو ضرورت ہوگی: کڑافٹ سٹیک، سٹیکی فوم، پیپرکلپ، پروپیلر، ربر بینڈ، کاغذ، قینچی، مارکر۔
1
ایک سٹیک کے اوپر دوسری سٹیک رکھ کے سٹیکی فوم سے جوڑ دیں- اس کی لمبائی کم یاں زیادہ کر سکتے ہیں۔
2
سٹیک کے اخر کو پروپیلر کے ساتھ جوڑ دیں۔
3
پیپر کلپ کو موڑ کر سٹیکی فوم سے سٹیک کو دوسری طرف جوڑ دیں۔
4
ربڑ بینڈ کو پروپیلر ُہک اور پیپرکلپ کے درمیان جوڑ دیں۔
5
اس کا جسم بنائیں!مارکر کے ساتھ ۔ کاغذ پہ کوئی بھی شکل بنائیں اور کاٹ لیں۔
6
سٹیکی فوم کو آدھا کاٹیں اور کڑافٹ سٹیکس کے ساتھ پڑ لگا دیں۔
7
اڑانے سے پہلے پروپیلر کوگھوما کردیکھ لیں۔ آپ کو اسے اڑانے کے لیےپچاس یاں زیادہ دفعہ گھومانا ہوگا!
8
مختلف طرح کے پڑوں کے ساتھ تجربہ کیں۔
9
اڑانےکےلیےمحفوظ جگہ ڈھونڈیں ،پروپیلرکودائیں گھومائیں۔پروپیلرکوچھوڑیں،پھراسکاجسم بھی چھوڑ دیں!
10
Explore more Jumprope
Want to create? It’s fast, easy, free & open to anyone.
Learn more.
More than 50,000 step-by-step guides to learn how to do anything.