futuremakers
ویگل باٹس
View my profile
Get App
آپ کو ضرورت ہے:کپ، قینچی، موٹر، سٹیکی فوم، کڑافٹ سٹیکس، ایلاسٹک بینڈ اور گلیو سٹیک۔
1
@futuremakers
on
Get App
بیٹری کے اُپر ایلاسٹک بینڈ چرہا دیں۔
2
@futuremakers
on
Get App
موٹر کو گلیو سٹیک کے ایک کونے کے ساتھ جوڑ دیں- آپ جوڑنے کےلیے اسے دبا اور گھوما سکتے ہیں۔
3
@futuremakers
on
Get App
سٹیکی فوم کے چھوٹے حصوں سے کڑافٹ سٹیک کو کپ سے جوڑ دیں اور مناسب فاصلے سے توازن سے کھرا کریں۔
4
@futuremakers
on
Get App
بیٹری اورموٹرکوکپ کے ساتھ سٹیکی فوم سےجوڑیں۔وہ جہاں بھی جائےبس خیال کریں کہ گلیو سٹیک گھومے۔
5
@futuremakers
on
Get App
ایلاسٹک کے نیچے سے بیٹری کو تاریں جوڑیں اور چلنیں دیں۔
6
@futuremakers
on
Get App
گلیو سٹیک کودوبارہ توازن میں لاکراسکی حرکت تبدیل کریں-مرکز پہ حرکت کم ہوتی ہےبلمقابل غیرمرکزکے۔
7
@futuremakers
on
Explore more Jumprope
#food
#fitness
#travel
Want to create? It’s fast, easy, free & open to anyone.
Learn more.
More than 50,000 step-by-step guides to learn how to do anything.